🪷بسم الله الرحمن الرحيم🪷
🇵🇰 آج کا کیلینڈر
🔖 07 ذوالقعدہ 1445ھ 💎
🔖 16 مئی 2024ء 💎
🔖 03 جیٹھ 2081ب 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday*
🩵صلہ رحمی کا اجر❗
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز ہو تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔
📗«صحیح بخاری -5986»
🌷Islamic Msg Service🌷