🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🪷
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🔖
*30 شوال 1445ھ* 💎
🔖 *09 مئی 2024ء* 💎
🔖 *26 بیساکھ 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday*
🌼 *ہر آفت سے نجات !*🔹
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔*🔹
📗«صحیح بخاری-5009»*
🌷 اسلامک میسج سروس 🌷*