🪷 بسم الله الرحمن الرحيم 🪷
🇵🇰 آج کا کیلینڈر
🔖 29 شوال 1445ھ 💎
🔖 08 مئی 2024ء 💎
🔖 25 بیساکھ 2081ب 💎
🌸 سرخ اونٹ سے بہتر !
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قسم اللہ کی، اگر تیری رہنمائی سے اللہ تعالیٰ ایک آدمی کو بھی ہدایت دیدے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹ سے (جو بہت قیمتی اور عزیز ہوتے ہیں) بہتر ہے ۔
📗«سنــن ابــو داٶد-3661»
🌷Islamic Msg Service🌷