عید کب ہو گی؟

روئیت ہلال شوال 1445 ھ اپڈیٹ , محکمہ موسمیات کے مطابق شوال 1445 ھ کا چاند 29 رمضان المبارک بمطابق 9 اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے اور چاند نظر آنے کی صورت میں عید الفطر ان شاءاللہ 10 اپریل ۔2024 کو ہو گی.

ALSO READ  Schools, Colleges Closed for 48 Hours in Punjab District