🪷 بسم الله الرحمن الرحيم 🪷
🇵🇰 آج کا کیلنڈر
🔖 18 صفر 1446ھ 💎
🔖 24 اگست 2024ء 💎
🔖 09 بھادوں 2081ب 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday*
مومن ایک دوسرے کیلئے باعثِ قوت❗
آپ ﷺ نے فرمایا کہ ایک مومن دوسرے مومن کے ساتھ ایک عمارت کے حکم میں ہے کہ ایک کو دوسرے سے قوت پہنچتی ہے ۔ اور آپ نے اپنی ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں کے اندر کیا ۔
📗«صحیح بخاری-2446»
🌷Islamic Msg Service🌷