🪷 بسم الله الرحمن الرحيم 🪷
🇵🇰 آج کا کیلینڈر
🔖 12 ذوالقعدہ 1445ھ 💎
🔖 21 مئی 2024ء 💎
🔖 08 جیٹھ 2081ب 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday*
🍁 امت کی عمریں ❗
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میری امت کی عمریں ساٹھ اور ستر سال کے درمیان ہوں گی ۔ اس سے آگے بڑھنے والے کم ہوں گے ۔‘‘
📗«سنــن ابــن ماجہ-4236»
🌷Islamic Msg Service🌷