🪷 بسم الله الرحمن الرحيم 🪷
🇵🇰 آج کا کیلینڈر
🔖10 ذوالقعدہ 1445ھ 💎
🔖 19 مئی 2024ء 💎
🔖 06 جیٹھ 2081ب 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday*
🌺 حسن سلوک کی اہمیت❗
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو لوگوں پر رحم نہیں کھاتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں کھاتا۔“
📗«صحیح بخاری-7376»
🌷Islamic Msg Service🌷