june 16, 2024_Sunday

       🪷 بسم الله الرحمن الرحيم 🪷

             🇵🇰   آج کا کیلینڈر 

🔖 09 ذوالحجہ 1445ھ 💎
🔖 16 جون 2024ء 💎
🔖 02 ھاڑ 2081ب 💎

  🌄 *بروز  اتوار   Sunday* 

💐 توبہ سے اللہ کی رضا❗

🍁 عرفہ کے دن جہنم سے آزادی ❗

رسول ﷺ نے فرمایا :’’ کوئی دن نہیں جس میں اللہ تعالیٰ عرفہ کے دن سے بڑھ کر بندوں کو آگ سے آزاد فرماتا ہو ، وہ (اپنے بندوں کے) قریب ہوتا ہے اور فرشتوں کے سامنے ان لوگوں کی بنا پر فخر کرتا ہے اور پوچھتا ہے : یہ لوگ کیا چاہتے ہیں ؟‘‘

📗«صحیح مسلم-1348»

🌷Islamic Msg Service🌷