🪷 بسم الله الرحمن الرحيم 🪷
🇵🇰 آج کا کیلینڈر
🔖 05 ذوالحجہ 1445ھ 💎
🔖 12 جون 2024ء 💎
🔖 30 جیٹھ 2081ب 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday*
🍁 غصے کا علاج ❓
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غصہ شیطان کے سبب ہوتا ہے، اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے، اور آگ پانی سے بجھائی جاتی ہے، لہٰذا تم میں سے کسی کو جب غصہ آئے تو وضو کر لے .
📗«سنــن ابــو داٶد-4784»
🌷Islamic Msg Service🌷