🪷 بسم الله الرحمن الرحيم 🪷
🇵🇰 آج کا کیلینڈر
🔖 24 ذوالقعدہ 1445ھ 💎
🔖 02 جون 2024ء 💎
🔖 20 جیٹھ 2081ب 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday*
🍁 توبہ کی قبولیت ❗
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اگر تم اتنی غلطیاں کرو کہ تمھاری غلطیاں آسمان تک پہنچ جائیں ، پھر توبہ کرو تو (پھر بھی) اللہ تمھاری توبہ قبول فرمائے گا ۔‘‘
📗«سنــن ابــن ماجہ-4248»
🌷Islamic Msg Service🌷