Friday, April 05, 2024

🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🪷

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *25 رمضان المبارک 1445ھ* 💎

🔖 *05 اپریل 2024ء* 💎

🔖 *23 چیت 2080ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday*

*رمضان کے آخری ایام ہیں،خوب محنت کیجئے❗*

*رسول اللہﷺ سب لوگوں سے زیادہ جواد (سخی) تھے اور رمضان میں (دوسرے اوقات کے مقابلہ میں جب)جبریل آپ ﷺ سے ملتے بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے ۔ جبریل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں آپ ﷺ سے ملاقات کرتے اور آپ ﷺ کے ساتھ قرآن کا دورہ کرتے ، غرض آنحضرت ﷺ لوگوں کو بھلائی پہنچانے میں بارش لانے والی ہوا سے بھی زیادہ جود و کرم فرمایا کرتے تھے*📗«صحیح بخاری-6»

*🌷Islamic Msg Service🌷*