🪷بسم الله الرحمن الرحيم🪷
🇵🇰 آج کا کیلنڈر
🔖 30 محرم الحرام 1446ھ 💎
🔖 06 اگست 2024ء 💎
🔖 21 ساون 2081ب 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday*
🍀 مغرب سے پہلے دو رکعت❗
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مغرب کے فرض سے پہلے (سنت کی دو رکعتیں) پڑھا کرو۔ تیسری مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں فرمایا کہ جس کا جی چاہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات پسند نہ تھی کہ لوگ اسے لازمی سمجھ بیٹھیں۔
📗«صحیح بخاری-1183»
🌷Islamic Msg Service🌷