🪷 بسم الله الرحمن الرحيم 🪷
🇵🇰 آج کا کیلنڈر
🔖 27 محرم الحرام 1446ھ 💎
🔖 03 اگست 2024ء 💎
🔖 18 ساون 2081ب 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday*
🍃 خرچ گن کر نہ کیا کر❗
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” خرچ کیا کر ، گنا نہ کر ، تاکہ تمہیں بھی گن کے نہ ملے اور جوڑ کے نہ رکھو ، تاکہ تم سے بھی اللہ تعالیٰ (اپنی نعمتوں کو) نہ چھپا لے ۔“
📗«صحیح بخاری-2591»
🌷Islamic Msg Service🌷