April 15, 2024 Monday

        🪷 بسم الله الرحمن الرحيم 🪷

             🇵🇰   آج کا کیلینڈر 

🔖 06 شوال 1445ھ 💎
🔖 15 اپریل 2024ء 💎
🔖 02 بیساکھ 2080ب 💎

🌸 نماز والی جگہ پر بیٹھے رہنےکی فضیلت !

🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کوئی شخص نماز کی وجہ سے جب تک کہیں ٹھہرا رہے گا اس کا یہ سارا وقت نماز میں شمار ہو گا اور ملائکہ اس کے لیے یہ دعا کرتے رہیں گے کہ اے اللہ! اس کی مغفرت فرما، اور اس پر اپنی رحمت نازل کر (اس وقت تک) جب تک وہ نماز سے فارغ ہو کر اپنی جگہ سے اٹھ نہ جائے یا بات نہ کرے۔“🔹
📗«صحیح بخاری-٣٢٢٩»

🌷 اسلامک میسج سروس 🌷