April 04, 2024

        🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🪷 

            🇵🇰   *آج کا کیلینڈر* 

🔖 *24 رمضان المبارک 1445ھ* 💎

🔖 *04 اپریل   2024ء* 💎

🔖 *22 چیت 2080ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات Thursday*

🌸 *لیلتہ القدر !*🔹

*یقینا ہم نے اس(قرآن)کو لیلۃ القدر میں نازل کیا۔اور تم کیاجانو کہ لیلۃ القدر کیا ہے؟لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے حکم سے ہرکام کے بارے میں اُترتے ہیں۔وہ رات فجرکے طلوع ہونے تک سلامتی ہی سلامتی ہے۔*🔹

📗«سورۃ القدر»*🌷

اسلامک میسج سروس 🌷*