🪷 بسم الله الرحمن الرحيم 🪷
🇵🇰 آج کا کیلینڈر
🔖 05 ذوالقعدہ 1445ھ 💎
🔖 14 مئی 2024ء 💎
🔖 01 جیٹھ 2081ب 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄
قرآن پاک ایک معجزہ❗
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”انبیاء میں سے کوئی نبی ایسا نہیں جن کو کچھ نشانیاں (یعنی معجزات) نہ دئیے گئے ہوں جن کے مطابق ان پر ایمان لایا گیا (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ) انسان ایمان لائے اور مجھے جو بڑا معجزہ دیا گیا وہ قرآن مجید ہے جو اللہ نے میری طرف بھیجا، پس میں امید کرتا ہوں کہ قیامت کے دن شمار میں تمام انبیاء سے زیادہ پیروی کرنے والے میرے ہوں گے۔“
📗«صحیح بخاری-7274»
🌷Islamic Msg Service🌷