🪷 بسم الله الرحمن الرحيم 🪷
🇵🇰 آج کا کیلینڈر
🔖 02 ذوالقعدہ 1445ھ 💎
🔖 11 مئی 2024ء 💎
🔖 28 بیساکھ 2081ب 💎
🌄 بروز ہفتہ Saturday
🌼 جس کے ساتھ اللہ ہو!
🔹 ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب ہم غار ثور میں چھپے تھے تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اگر مشرکین کے کسی آدمی نے اپنے قدموں پر نظر ڈالی تو وہ ضرور ہم کو دیکھ لے گا۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اے ابوبکر! ان دو کا کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے جن کے ساتھ تیسرا اللہ تعالیٰ ہے۔“🔹
📗«صحیح بخاری-3653»
🌷 اسلامک میسج سروس 🌷